پرندوں کی تصاویر کا سالانہ مقابلہ

سالانہ تصویری مقابلے میں ایسے تصاویر شامل کی گئی ہیں جن میں پرندوں کی حرکات و سکنات کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا گیا ہے۔

،تصویر کا ذریعہALEJANDRO PRIETO ROJAS

،تصویر کا کیپشنپرندوں کے سالانہ تصویری مقابلے میں الیہانڈروروہاس کی اس تصویر کو بہترین تصویر کا ایوارڈ ملا۔ اس تصویر لمبی گردن والے پرندے اپنے بچوں کو کھانا کھلا رہے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہMarkus Varesvuo

،تصویر کا کیپشنہورٹ فولیو گیٹیگری یہ تصویر بہترین قرار پائی۔

،تصویر کا ذریعہgabor kapus

،تصویر کا کیپشنفوٹوگرافر کا کہنا ہے کہ وہ اس تصویر میں پرندوں پر جال ڈال کر تصویر کھینچانا چا رہے تھے مگر اس پہلے ہی ایک لومڑی نے آ کر سب کو اڑا دیا۔

،تصویر کا ذریعہJAMIE HALL

،تصویر کا کیپشناس تصویر کو کھینچنے کے لیے فوٹوگرافر نے ایک لال مردہ ورم کے قریب کیمرہ نصب کیا اور پھر انتظار کیا کہ عقاب جیسا یہ پرندا کیمرے کی انکھ میں محفوظ کیا جا سکے۔

،تصویر کا ذریعہPiotr Chara

،تصویر کا کیپشنپولینڈ کی اوڈرا وادی میں قطار در قطار سارس پانی پر چلتے ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہBret Charman

،تصویر کا کیپشنیہ آسٹریلوی پیلیکن مینگرو میں سے گزرتا ہوا خشکی پر جا رہا ہے۔

،تصویر کا ذریعہAndrew Parkinson

،تصویر کا کیپشنطلوعِ آفتاب کے وقت شاید ان دونوں پرندوں کے مابین علاقائی تنازع شروع ہو گیا تھا۔

،تصویر کا ذریعہPal Hermansen

،تصویر کا کیپشنناروے میں ایک بطخ پانی پر تیرتے ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہKelvin Dao

،تصویر کا کیپشنسنگا پور میں فوٹوگرافر کلون داؤ کو ایک وڈ پیکر ملا جو خود سے باتیں کرنے کے موڈ میں معلوم ہوتا تھا۔ تصویر میں پرندے اور اُس کا شیشے میں عکس۔

،تصویر کا ذریعہWeber Marc

،تصویر کا کیپشنپرندوں کے اپنے گھروں کی جانب لوٹنے کا یہ منظر ویبر مارک نے عکس بند کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ’یہ ایک بہترین شو تھا۔ طویل ایکسپوژر کی مدد سے میں نے ان کی حرکت کو عکس بند کرنے کی کوشش کی۔ اس تصویر میں پروں سے گزرتی روشنی بہت دلچسپ ہے۔‘