تقریب حلف برداری: تب اور اب

امریکہ میں آٹھ سال بعد کسی نئے صدر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا ہے۔ آٹھ سال قبل اوباما اور 20 جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف برداری کی تقریب کا موازنہ تصاویر میں۔

،تصویر کا ذریعہObama 99

،تصویر کا کیپشنسنہ 2009 میں اوباما کے دوسرے دور صدارت کے موقع پر نیشنل مال پر لی گئی تصویر

،تصویر کا ذریعہTrump 2017

،تصویر کا کیپشن20 جنوری صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے موقع پر نیشنل مال کا منظر

،تصویر کا ذریعہObama 99

،تصویر کا کیپشنسنہ 2009 میں جارج ڈبلیو بش اور ان کی اہلیہ صدر اوباما اور ان کے اہلیہ

،تصویر کا ذریعہTrump 2017

،تصویر کا کیپشنڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ، سکبدوش ہونے والے صدر اوباما اور ان کی اہلیہ کیپیٹل ہل سے رخصت ہوتے ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہMark Wilson

،تصویر کا کیپشنسنہ 2009 میں صدر اوباما کی حلف برداری کی تقریب ان کی چہرے پر مسرت کے تاثرات نمایاں تھے۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنصدر ڈونلڈ ٹرمپ حلف اٹھاتے ہوئے جبکہ ان کی اہلیہ میلانیا اور بیٹا بیرن ٹرمپ بھی موجود ہیں۔

،تصویر کا ذریعہObama 99

،تصویر کا کیپشنسنہ 2009 میں حلف اٹھانے کے بعد صدر اوباما کی تقریر کا منظر

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنصدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بطور صدر پہلی تقریر کا منظر