نیوزی لینڈ میں زلزلے سے ہونے والی تباہی

نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے میں 7.4 اور اس کے بعد 6.1 شدت کے زلزلے سے ہونے والی تباہی کے مناظر۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ میں زلزلے کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کا منظر

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنزلزلے کی شدت سے کئی سڑکوں میں دراڑیں پڑ گئیں

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنزلزلے سے کافی بڑی تعداد میں مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنزلزلےسے گھروں میں بکھا ہوا سامان۔ اس علاقے میں پانچ سال قبل بھی زور دار زلزلہ آیا تھا۔۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنزلزے سے سڑکوں کے ساتھ ساتھ ریلوے ٹریک کو بھی نقصان پہنچا جس سے آمد و رفت معطل ہوئی۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن7.5 شدت کے زلزلے سے ہوٹل میں مچنے والی تباہی کا منظر۔ زلزلے کے بعد ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کی گئی تھی۔

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنکائی کورا میں زلزلے کے بعد مرکزی شاہری بھی بند ہو گئی۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے میں پہلے زلزلے کے چند گھنٹے بعد 6.1 شدت کا ایک اور زلزلہ محسوس کیا گیا

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے مرکز سے قریب شیوئٹ کے علاقے میں چند مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔