BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Thursday, 22 March, 2007, 13:47 GMT 18:47 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
نیوزی لینڈ بمقابلہ کینیڈا: سکور بورڈ
 
نیوزی لینڈ نے منگل کو کینیا کے خلاف کامیابی حاصل کی تھی
سینٹ لوشیا میں گروپ سی کے ایک میچ میں نیوزی لینڈ کے 363 رنز کے جواب میں کینیڈا کی پوری ٹیم 249 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ اس طرح نیوزی لینڈ یہ میچ 114 رنز سے جیت گیا۔


کینیڈا نے اپنی اننگز کا آغاز تو بڑے جارحانہ انداز سے کیا لیکن اوپنر ڈیویسن کے آؤٹ ہونے کے بعد رنز بنانے کی رفتار سست پڑ گئی اور نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ایک کے بعد ایک آؤٹ ہوتے چلے گئے۔
 
 
اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد