BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Monday, 19 March, 2007, 13:33 GMT 18:33 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
انڈیا بمقابلہ برمودا۔ سکور کارڈ
 
 انیل کمبلے
انڈیا نے ہربھجن سنگھ کی جگہ انیل کمبلے کو ٹیم میں شامل کیا ہے
بنگلہ دیش کے ہاتھوں ابتدائی میچ میں شکست کے بعد انڈیا کی ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا دوسرا میچ برمودا کے خلاف کھیل رہی ہے۔

برمودا نے ٹاس جیت کر انڈیا کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔ ورلڈ کپ کی دوڑ میں شامل رہنے کے لیے ٹرینیڈاڈ میں کھیلے جانے والے اس میچ میں انڈیا کو بڑے مارجن سے فتح کی ضرورت ہے۔ بھارت نے اس میچ کے لیے ایک تبدیلی کی ہے اور آف سپنر ہربھجن سنگھ کی جگہ لیگ سپنر انیل کمبلے کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔


 
 
اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد