BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Friday, 16 March, 2007, 14:05 GMT 19:05 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ: سکور کارڈ
 
ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں ٹاس ہارنے کے بعد انگلینڈ نے اپنی اننگز کے پہلے ہی اوور میں ایک وکٹ گنوا دی ہے۔

سینٹ لوسیا میں کھیلے جا رہے گروپ سی کے اس میچ میں انگلینڈ کی طرف سے جیمز اینڈرسن اپنی درمیانی انگلی ٹوٹنے کے باوجود لئیم پلنکٹ کے ہمراہ بولنگ کرائیں گے۔


اینڈریو سٹراس کی جگہ حسب توقع ایڈ جوئس کو ترجیح دی گئی ہے اور مونٹی پینیسر بھی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیم میں شامل ہیں۔
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد