BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Sunday, 29 January, 2006, 05:15 GMT 10:15 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
تفصیلی سکور کارڈ
 
انضمام الحق
انضمام الحق کمر کی تکلیف کے باعث ٹیم میں شامل نہیں
پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ کے چوتھے دن بھارت کو پاکستان نے 606 رن کا ہدف دیا گیا ہے۔

اس میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

پہلی اننگز میں پاکستان نے سات رن کی برتری حاصل کی اور دوسری اننگز میں سات کھلاڑیوں کے آؤٹ ہونے پر 599 رن بنا کر بھارت کو606 رن کا ایک مشکل ہدف دیا ہے۔

پاکستانی ٹیم

سلمان بٹ، عمران فرحت، یونس خان، محمد یوسف، فیصل اقبال، شاہد آفریدی، عبدالرزاق، کامران اکمال، شعیب اختر، رانا نوید الحسن، دانش کنیریا، محمد آصف۔

بھارتی ٹیم
وریندر سہواگ، راہول ڈراویڈ، وی وی ایس لکشمن، سچن تندولکر، سوورو گنگولی، یوراج سنگھ، مہندر سنگھ دھونی، عرفان پٹھان، اجیت اگرکر، ظہیر خان، انیل کمبلے، آر پرتاب سنگھ۔

 
 
اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد