BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Friday, 22 July, 2005, 09:54 GMT 14:54 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
محبت کے میچ میں ہیوٹ کی کامیابی
 
ہیوٹ نے بیک کے ساتھ محبت کے میچ میں کامیابی حاصل کر لی ہے
آسڑیلوی ٹینس کھلاڑی لیٹن ہیوٹ نےاداکارہ بیک کارٹ رائٹ کے ساتھ محبت کے میچ میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔

اس جوڑے کی شادی کی تقریب سڈنی اوپیرا ہاؤس میں منعقد ہوئی۔ پرستاروں کی امیدوں کے بر خلاف یہ جوڑا دو الگ الگ گاڑیوں میں اوپیرا ہاؤس میں داخل ہوا۔

چوبیس سالہ ہیوٹ نے اکیس سالہ کارٹ رائٹ کو جنوری کی اس رات شادی کی پیشکش کی تھی جس دن انہوں نے آسڑیلوی اوپن فائنل میں روسی کھلاڑی مارٹ سیفن کے ہاتھوں شکست کھائی تھی۔

اس جوڑے نے مئی میں اپنے ہونے والے بچے کے بارے میں اعلان کیا تھا۔ کارٹ رائٹ اس وقت پانچ ماہ کی حاملہ ہیں۔

شادی کی تقریب سڈنی کے ساحل پر سورج کے ڈھلنے تک جاری رہی۔ اس کے بعد تارونگا ذو میں اس سلسلے میں ایک رسمی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔

ہیوٹ کے استاد ٹونی روچی نےاس شادی کے بارے میں کہا کہ’شادی ہیوٹ کے لیے ایک بڑا امتحان تھی‘

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد