BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Wednesday, 15 June, 2005, 22:54 GMT 03:54 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
پی سی بی کا نیا آئین صدر کے سپرد
 

 
 
شہریارخان
شہریارخان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے آئین کا مسودہ منظوری کے لیے پیش کردیا ہے
پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے آئین کا مسودہ چئرمین شہریارخان نے منظوری کے لیے صدر کو پیش کردیا ہے۔

شہریارخان نے منگل کو یہ مسودہ صدر کے چیف آف اسٹاف کے حوالے کیا ہے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے دورے سے وطن واپسی کے بعد صدر پرویز مشرف جو پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن ہیں نئے آئین کی منظوری دیں گے جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ سے ایڈہاک ازم ختم ہوجائے گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے آئین کے بارے میں ملک کی بڑی کرکٹ ایسوسی ایشنز پہلے ہی اپنے تحفظات ظاہر کرچکی ہیں جبکہ سینیٹ کی اسپورٹس سے متعلق اسٹینڈنگ کمیٹی کے دو اراکین سینیٹر انور بیگ اور سینیٹر مراد علی شاہ نے کمیٹی کے اجلاس کا بایئکاٹ بھی کر چکے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ آئین کا مسودہ پہلے اسٹینڈنگ کمیٹی کے سامنے پش کیا جاناچاہیے تھا لیکن شہریارخان کہتے ہیں کہ یہ اہم خفیہ دستاویز براہ راست صدر کو پیش کی جانی چاہیے۔

 
 
66کرکٹ بورڈ پر الزام
پاک بھارت سیریز کے دوران گھپلوں کا الزام
 
 
66جوا ہوتا رہے گا
’ آئی سی سی خود میچ فکسنگ میں ملوث ہے‘
 
 
66کھلاڑی کیوں نہیں؟
کرکٹ کے سربراہ فوجی اور سول افسر ہی کیوں؟
 
 
66مشیر لے ڈوبے
توقیر ضیاء کے استعفے پر ملا جلا رد عمل
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد