BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Sunday, 06 March, 2005, 11:59 GMT 16:59 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
پاکستان: ڈیوس کپ ٹائی میں جیت
 

 
 
اعصام الحق قریشی نے پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا
پاکستان نے ایشیا اوشینا ڈیوس کپ گروپ ون ٹینس ٹائی میں تھائی لینڈ کو دو کے مقابلے میں تین سے ہرادیا۔

مقابلے کے آخری روز ریورس سنگلز مقابلے میں پاکستان کے اعصام الحق نے تھائی لینڈ کے نمبر ایک پیراڈن کو 7-5، 2-6، 6-4 اور 6-4 سے شکست دی۔

اتوار کے روز ہونے والے دوسرے میچ میں تھائی لینڈ کے دانائی اودھمچوکے نے پاکستانی جونیئر کھلاڑی شہزاد خان کو 6-3، 7-6 سے ہرایا۔

اس سے پہلے سنیچر کے روز ڈبلز مقابلے میں پاکستان کے اعصام الحق اور عقیل خان نے پیراڈن اور دانائی کو 6-4، 5-7، 6-2 اور 7-6 سے شکست دی تھی۔

مقابلے کے پہلے روز ہونے والے سنگلز مقابلے میں اعصام الحق نے تھائی لینڈ کے دانائی کو 6-2، 7-5، 6-7 اور 7-6 سے ہرایا تھا۔

مقابلے کے پہلے ہی روز تھائی لینڈ کے پیراڈن نے عقیل خان کو 6-4، 1-6، 7-6 اور 6-1 سے شکست دی تھی۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد