BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Wednesday, 14 July, 2004, 05:02 GMT 10:02 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
بیکھم کی ناکامی فٹبال کی نیلامی
 
بیکھم
گول نہ کر سکنے پر بیکھم گراؤنڈ میں مایوس لیٹے ہیں
یورو کپ فٹ بال مقابلے میں استعمال ہونے والی اس گیند کی نیلامی شروع ہو گئی ہے جسے انگلینڈ کے مایہ ناز فٹ بالر ڈیوڈ بیکھم پرتگال کے خلاف پینلٹی کک کے ذریعے گول میں بتدیل نہیں کر سکے تھے۔

واضع رہے کہ کوارٹر فائنل کا یہ میچ ایکسٹرا ٹائم کے بعد بھی جب دو دو گول سے برابری کے باعث فیصلہ کن نہیں ہو سکا تھا تو دونوں ٹیموں کو پینلٹی شوٹ آؤٹ کا موقع دیا گیا۔

انگلینڈ کی جانب سے کپتان ڈیوڈ بیکھم نے پہلا کک لیا لیکن گیند دائیں جانب گول پوسٹ کے انتہائی اوپر سے تماشائیوں کے درمیان جا گری۔

دلچسپ بات یہ ہوئی کہ جس تماشائی کے ہاتھ یہ گیند آئی وہ اسے لے کر اسٹیڈیم سے رفو چکر ہو گیا۔

اب اسی تماشائی نے ویب سائٹ پر اس تاریخی گیند کی نیلامی کے لیے پیش کی ہے۔

قابل ذکر بات ہے یہ کہ پہلی ہی بولی ساتھ ملین پاؤنڈ کی آئی ہے۔ اس میچ میں انگلینڈ کو شکست دیکر پرنگال سیمی فائنل میں داخل ہو گیا تھا۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد