BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Friday, 30 April, 2004, 03:50 GMT 08:50 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
میراڈونا اسپتال سے گھر چلے گئے
 
ارجنٹینا کے سابق فٹبالر میراڈونا دو ہفتے تک انتہائی نگہداشت کے شعبہ میں رہنے کے بعد گھر چلے گئے ہیں۔

انہیں دارالحکومت بیونس آئرس میں دل اور سانس کی تکلیف کے بعد اسپتال لایا گیا تھا۔

انہیں سانس کی مشین پر رکھا گیا تاہم گزشتہ منگل کو وہ ہوش میں آ گئے تھے۔

اس کے بعد سے ان کی حالت رفتہ رفتہ بہتر ہو رہی ہے اور بدھ کے روز انہوں نے ارجنٹینا اور مراکش کے مابین ہونا والے میچ کا دوسرا ہاف بھی دیکھا۔

سن انیس سو چھیاسی میں ارجنٹینا کو عالمی فٹبال کپ جیتنے کے بعد سے ارجنٹینا میں لوگ پرستش کی حد تک ان سے محبت کرتے ہیں۔

ان کی عمر تینتالیس برس ہے۔

ریٹائرمنٹ کے بعد ان کی صحت خراب ہوتی چلی گئی۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد