آزادی کپ میں پاکستان کی فتح

لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے آزادی کپ کے تیسرے اور آخری ٹی20 میچ میں پاکستان نے ورلڈ الیون کو شکست دے دی کر سریز اپنے نام کر لی ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان نے ورلڈ الیون کے خلاف کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں ورلڈ الیون کو شکست دی کر سیریز جیت لی ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنورلڈ الیون نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناس سے قبل پاکستان نے 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستانی اوپنر فخر زمان سیمی کے ہاتھوں27 رنز پر رن آؤٹ ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنولرڈ الیون کے مورنی مورکل اور دیگر بالرز اب تک فقط ایک پاکستانی کھلاڑی کو آؤٹ کر سکے ہیں

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنسیریز کے تیسرے اور اخری میچ کو دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں شائقین سٹیڈیم میں موجود تھے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز احمد شہزاد نے بنائے، انھوں نے55 گیندوں پر آٹھ چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 89 رنز بنائے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنسیریز کے تیسرے آخری میچ میں بھی شائقین کا جوش و خروش دیدنی تھا۔