ہیملٹن ٹیسٹ کا آخری دن تصاویر میں

ہیملٹن میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے دوسری ٹیسٹ میچ کے آخری دن کے کھیل کی تصویری جھلکیاں۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنہیملٹن ٹیسٹ کے آخری دن نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 139رنز سے شکست دے کر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کر دیا ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنسمیع اور اظہر کے درمیان 131 رنز کی اوپننگ شراکت داری ہوئی۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنسمیع اسلم ایک بار پھر اپنی سینچری مکمل نہ کر سکے اور 91 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنسیٹنر نے دو وکٹیں حاصل کیں

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناسد شفیق بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان کی جانب سے سمیع اسلم 91 اور کپتان اظہر علی 58 رنز کے ساتھ نمایاں رہے تاہم ان کے علاوہ کوئی بھی بلے باز نمایاں سکور کرنے میں ناکام رہا۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشندوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن نیوزی لینڈ نے 5 وکٹوں پر 313 رنز بناکر اپنی اننگز ڈکلیئر کر دی تھی۔