جنرل مشرف: اقتدار کی ٹائم لائن
 آگے 29 28 27 26 25 24 23 22 21 20 19 18 17 16 15 14 13 12 11 10 9 8 7 6 5 4 3 2 پیچھے 

 
چیف آف آرمی سٹاف جنرل مشرف
 
پہلی جنوری انیس سو ننانوے:

 
آرمی کے سربراہ جنرل پرویز مشرف جنہیں وزیرِ اعظم نواز شریف نے کئی دوسرے جنرلوں پر سبقت دیتے ہوئے ترقی دی تھی، وزیرِ اعظم کو ’ کارگل آپریشن‘ کے دوران بھارتی فوجیوں سے قبضے میں لی گئی ایک مشین گن دکھا رہے ہیں۔



 
 
^^ اوپر واپس صفحِہ اول >>پاکستان >>خصوصی ضمیمہ>>