BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Monday, 04 July, 2005, 11:30 GMT 16:30 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
ڈیپ امپیکٹ: ٹی وی کوریج
 
اس ٹکراؤ کو ہالی وڈ کی ایک فلم کے نام پر ’ڈیپ امپیکٹ‘ کا نام دیا گیا تھا۔
امریکی خلائی ادارے ’ناسا‘ کے ایک سیارے سے چھوڑا جانے والا ایک گولا زمین سے دور خلاء میں ایک کامٹ سے ٹکرا گیا ہے۔

واشنگ مشین کے برابر یہ گولا جس کا وزن تقریباً تین سو بہتر کلو گرام تھا گرینج وقت کے مطابق پانچ بج کر پچاس منٹ پر کامٹ سے ٹکرایا اور اس ٹکر سے کامٹ کی سطح پر ہزاروں سال سے منجمد ذرات کا ایک غبار فضا میں بلند ہوا۔

اس ٹکراؤ کو ہالی وڈ کی ایک فلم کے نام پر ’ڈیپ امپیکٹ‘ کا نام دیا گیا تھا۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد