BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Wednesday, 27 April, 2005, 12:16 GMT 17:16 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
یاہو: بہتر سرچ ٹُول کا وعدہ
 
یاہو نے ایسے نئے سرچ ٹولز کی آزمائش شروع کی ہے جن کو انفرادی طور پر تبدیل کرنا ممکن ہو گا۔

’دی یاہو مائی ویب ٹولز‘ کی مدد سے لوگ انٹرنیٹ پر موجود معلومات کو محفوظ اور تلاش کرنے کے علاوہ ان کا ایک دوسرے سے تبادلہ بھی کر سکیں گے۔

یاہو کے یہ نئے ٹولز انسٹنٹ میسیجنگ، ایل میلز اور بلاگ لکھنے کے ٹولز کے ہمراہ استعمال کیے جا سکیں گے۔

اس نئی پیش رفت کے سبب یاہو اب گوگل، آسک جیوز اور ایم ایس این جیسی ویب سائٹوں کے براہ راست مدِمقابل آ گیا ہے۔

یاہو مائی ویب دراصل دو ہزار چار میں یاہو ہی کی طرف سے متعارف کرائے گئے ایک ٹول کا اپ ڈیٹ ہے۔

یاہو کا کہنا ہے کہ نئے ٹولز انٹرنیٹ کے صارفین کے بے حد اصرار پر تیار کیے گئے ہیں۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد