BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Friday, 22 April, 2005, 13:32 GMT 18:32 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
وپِرو کے منافع میں زبردست اضافہ
 
وپِرو کا منافع 363 ملین ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔
انڈیا کی ایک بڑی اور مشہور آئی ٹی کمپنی ’وپِرو‘ کے سالانہ منافع میں اٹھاون فیصد اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ غیر ملکی کمپنیوں کی طرف سے انڈین کمپنیوں کو ذیلی ٹھیکے دینے کا رجحان بتائی جارہی ہے۔

پچھلے سال کے مقابلے میں اس برس مارچ تک وپرو کا منافع 363 ملین ڈالر تک پہنچ گیا ہے جبکہ اس کی مجموعی سیلز ایک اعشاریہ ستاسی ارب ڈالر تک جا پہنچی ہے۔

اس منافع کی بنیادی اور بڑی وجہ مغربی ممالک کی کمپنیوں کی طرف سے انڈین کمپنیوں کو ذیلی ٹھیکے دئیے جانے کا رجحان ہے۔ وپرو کے چئرمین عظیم پریم جی کا کہنا ہے کہ ان کی کمپنی نے اپنی سیلز پر مناقع کی شرح میں بھی اضافہ کردیا ہے۔

آئی ٹی کے علاوہ وپرو دیگر مصنوعات جن میں بچوں کے لئے اشیا اور لائٹنگ کی پروڈکٹس بھی شامل ہیں۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد