BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Wednesday, 09 February, 2005, 05:51 GMT 10:51 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
ستارہ کہکشاں چھوڑ چلا
 
امریکی ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ انہوں نے پہلی بار ایک ایسی ستارے کی نشاندہی کی ہے جو ہماری کہکشاں مِلکی وے کو چھوڑ رہا ہے۔

ہارورڈ سمِتھ سونین سینٹر فار ایسٹروفزکس کے سائنسدانوں کا خیال ہے کہ یہ ستارہ کسی بلیک ہول کے قریب سے گزرتے وقت اُس کی کشش کے زیر اثر ہماری کہکشاں سے الگ ہوگیا۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ ستارہ اب بیس لاکھ کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ کی رفتار سے خلا میں موجود خالی پن کی طرف بڑھ رہا ہے۔

سائنسی نظریہ کے مطابق خلا میں موجود بلیک ہول ایک ایسی حالت ہے کہ اُس میں جو چیز داخل ہوجائے وہ وہاں سے کبھی نہیں نکل سکتی۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس سے قبل کسی ستارے کو اس قدر تیز رفتاری سے کہ وہ کہکشاں کو بھی چھوڑ دے سفر کرتے ہوئے نہیں دیکھا ہے۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد