|
غزہ میں جنگ، کب کیا ہوا
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ستائیس دسمبر
اسرائیل نے غزہ ہر بھر پور ہوائی حملے شروع کر دیے۔ حملے کا جواز دیتے ہوئے اسرائیل نے کہا کہ اس کا مقصد حماس کی جانب سے راکٹوں کے حملے روکنے کے لیے حماس کے سیکورٹی کے ڈھانچے کو تباہ کرنا ہے۔ پہلے ہی دن پولیس کے تربیتی کمپاؤنڈ پر میزائیل حملوں سے ڈیڑھ سو سے زیادہ پولیس والے ہلاک ہوئے۔ اٹھائیس دسمبر انتیس دسمبر
تیسں دسمبر اکتیس دسمبر
یکم جنوری حماس کے ایک سینئیر رہنما نذر ریان اسرائیل کے ایک ہوائی حملے کا نشانہ بن گئے۔ وہ پہلے سینئیر رہنما تھے جو اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہوئے۔ دو جنوری تین جنوری پانچ جنوری چھ جنوری آٹھ جنوری بین الاقوامی قانون کے مطابق فاسفورس بم استعمال کرنے پر پابندی ہے۔ حماس اور اسرا ئیل نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں منظور کی جانے والی وہ قرار داد مسترد کردی جس میں فریقین سے فوری جنگ بندی اور اسرائیلی فوج سے فوری طور پر غزہ سے نکل جانے کو کہا گیا۔
نو جنوری عالمی تنظیم انٹرنیشنل کمیٹی فار ریڈ کراس کے طبی عملے نے اسے ’دہلا دینے والا منظر‘ قرار دیا۔ گیارہ جنوری بارہ جنوری
تیرہ جنوری اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون فائر بندی کی کوشوں کے لیے علاقے میں پہنچنے۔ چودہ جنوری سترہ جنوری اٹھارہ جنوری |
اسی بارے میں
غزہ:’نوے ہزار فلسطینی دربدر‘13 January, 2009 | آس پاس
اسرائیلی پیشقدمی جاری، جنگ بندی کی تازہ اپیل13 January, 2009 | آس پاس
نو سو کے قریب ہلاکتیں، ریزرو فوج بھی میدان میں12 January, 2009 | آس پاس
غزہ:’فاسفورس بموں کا استعمال‘11 January, 2009 | آس پاس
غزہ میں کارروائی کے خلاف مظاہرے11 January, 2009 | آس پاس
غزہ میں بمباری، مصر میں مذاکرات10 January, 2009 | آس پاس
اسرائیل اور امریکہ پر شدید تنقید10 January, 2009 | آس پاس
غزہ: امدادی کارروائی بحال، حملے جاری10 January, 2009 | آس پاس
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||