|
مکین کے حامی پاکستانی ڈھونڈنے سے نہیں
|
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
نیویارک ایک قسم کا ’منی پاکستان‘ تو ہے ہی لیکن اس پاکستان میں وہ پاکستانی جو امریکہ میں ووٹر بھی ہو واقعی بھوسے میں سوئی
ڈھونڈھنے کے مترادف ہے۔
’پاکستانی تو ہوں لیکن ووٹر نہیں۔۔۔نہیں میں یہاں رہتا نہیں امریکہ گھومنے آیا ہوں۔۔۔ میرا نام شکیل لاری ایڈووکیٹ ہے۔ میں آپ کو بتائوں کہ باراک اوباما کو مسلمان کہہ کر ان کی کردار کشی کی جا رہی ہے اور اپنی شناخت چھپانے کیلیے وہ پاکستان پر حملے والے بیانات دینے پر مجبور ہیں-‘ مجھے شکیل لاری صاحب نے بتایا:’وہ پاکستان آئے اور اپنے دوستوں کیساتھ حیدرآباد سندھ میں رہے تھے۔‘
’اوباما میرے بیٹے کامران کو شکاگو یونیوسرٹی میں آئینی قانون پڑھاتے تھے‘ میں نے کئي شعبوں سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں سے بات کی: بزنس مین، ڈاکٹر، ماہر تعلیم، مزدوری پیشہ، ورلڈ بنک کے سابق سینئر عہدیدار، سیاستدان، شہری حقوق کے کارکن، انجینئرز، لکھاری اور دانشور، مرد اور خواتین۔ لیکن مجھے ابھی ریپبلکن پارٹی کا حامی یا ووٹر پاکستانی نہیں ملا۔ مجھے شاعر اور دانشور نون میم دانش نے بتایا کہ بش یا ربپلیکن پارٹی کا پاکستانی حامی ملنا مشکل ہی ہے۔ میں نے کوشش تو کی لیکن ناکام رہا۔ جن پاکستانیوں سے میری بات چیت ہوئي انکی آرا: محمد آصف، نیویارک، بزنس مین
علی نواز میمن، واشنگٹن ڈی سی ایک مسلمان، پاکستانی اور امریکی کمیونٹی کے فرد کی حیثیت سے اوباما کے پاکستان سے متعلق بیانات ہمیں خوش نہیں کرتے۔ لیکن میرے خیال میں اوباما کا رویہ پاکستان کیطرف زیادہ مثبت ہوگا- اشرف میاں، نیویارک مصنف اصغر علی، نیو جرسی، جیل سیکورٹی گارڈ ڈاکٹر شہلا نقوی، فزیشن نیویارک
مجید گبول، نیویارک احسان اللہ خان بوبی، نیویارک ڈکٹر صفدر سرکی، کیلیفورنیا افتی نسیم، شکاگو
نون میم دانش،نیویارک شمشاد ناصر، لاس اینجیلس شمس الزمان، نیویارک خالدہ ظہور، نیویارک |
اسی بارے میں
اوباما کی حامی 106 سالہ راہبہ13 October, 2008 | آس پاس
پاکستان میں حملہ، احمقانہ بات: مکین08 October, 2008 | آس پاس
اوبامہ: سارہ پیلن کا الزام مسترد06 October, 2008 | آس پاس
صدارتی بحث میں کون جیتا؟27 September, 2008 | آس پاس
امریکی انتخاب - نیو میکسیکو کا پلڑا بھاری19 September, 2008 | آس پاس
بی بی سی کا انتخابی سفر15 September, 2008 | آس پاس
اوباما مکین سے زیادہ پسندیدہ10 September, 2008 | آس پاس
|
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||