BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Wednesday, 12 March, 2008, 11:11 GMT 16:11 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے   پرِنٹ کریں
افغانستان: کینیڈیئن فوج پر حملہ
 
قندھار
فوجی قافلے پر گاڑی سے یہ خود کش حملہ کیا گیا (فائل فوٹو)
افعانستان میں بین الاقوامی افواج کا کہنا ہے کہ قندھار میں کینیڈئن فوج کے قافلے پر خودکش حملہ ہوا ہے۔

جنوبی افعانستان کے شہر قندھار میں ہونے والے اس حملےمیں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔

ہلاک ہونے والے شخص افغان شہری تھا۔

خودکش بمبار نے گاڑی کا دھماکہ کینیڈیئن فوج کے ایک تعمیری منصوبے کے قریب کیا۔

طالبان کے ترجمان نے خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ سے بات کرتے ہوئے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

اب تک افغانستان میں کینیڈا کے اسی کے قریب فوجی مارے جا چکے ہیں۔

 
 
اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے   پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد