BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت:
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
فضائی حملہ: متعدد افغان شہری ہلاک
 
                    فائل فوٹو
افغانستان کے مقامی اہلکاروں کے مطابق امریکی فوج کی جانب سے جنوبی علاقہ میں کیے گئے ایک فضائی حملے میں کم از کم 21 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔

ہلمند کے گورنر اسداللہ رفا نے بتایا ہے کہ یہ ہلاکتیں سنگن ضلع ميں پیش آئی ہیں جہاں نیٹو فوج اور طالبان کے درمیان لڑائی جاری ہے۔

انہوں نے بتایا کہ شہریوں کے گھروں پر حملے کے سبب عورتیں اور بچے بھی ہلاک ہوئے ہیں۔

امریکی فوج نے کہا کہ اس سنگن میں جاری لڑائی کے سبب اس کے ایک جوان کی ہلاکت ہوئی ہے لیکن شہریوں کی ہلاکت کی کوئی اطلاعات موصول نہيں ہوئی ہيں۔

 
 
اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد