BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Tuesday, 27 February, 2007, 18:59 GMT 23:59 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
رمادی میں دھماکہ متعدد ہلاک
 
دھماکے کے بارے میں متضاد خبریں موصول ہو رہی ہیں
عراق کے مغربی شہر رمادی میں ایک دھماکے میں آٹھارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں زیادہ تر بچے ہیں۔

عراق حکام نے اٹھارہ افراد کی ہلاکت کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ یہ کار بم دھماکہ ایک فٹ بال گراونڈ کے قریب کیا گیا۔

قبل ازیں امریکی فوج کے ایک ترجمان نے برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ امریکی فوج کی طرف سے یہ دھماکہ فٹ بال کے میدان کے قریب کیا گیا تھا اور اس میں کچھ لوگ زخمی ہو گئے ہیں۔ امریکی فوجی ترجمان نے اس دھماکے میں کسی شخص کے ہلاک ہونے کی تردید کی۔

تاہم آخری خبریں آنے تک یہ واضح نہیں ہو سکا تھا کہ عراقی حکام نے جس دھماکے کی اطلاع دی تھی یہ وہی دھماکہ ہے جس کی تصدیق امریکی فوجی ترجمان نے کی۔

 
 
اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد