BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Thursday, 12 October, 2006, 06:07 GMT 11:07 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
غزہ: مزید چار فلسطینی ہلاک
 
غزہ
گزشتہ دو ماہ سے اسرائیلی فوج کئی بار غزہ میں ایس کارروائیاں کر چکی ہے
اطلاعات آ رہی ہیں کہ غزہ میں اسرائیل فوج نے چھاپہ مارا ہے جس میں چار فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔ عباسن نامی گاؤں کے قریب ہونے والی اس کارروائی میں چار سے زیادہ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

اسرائیلی فوج کا دعوٰی ہے کہ اس کے اہلکار علاقے میں ایک فلسطینی شدت پسند کو تلاش کر رہے ہیں۔

اسرائیلی فوجیوں کو ہیلی کاپٹروں کی مدد بھی حاصل ہے اور ایک اطلاع کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد میزائل کا نشانہ بنے ہیں۔

 
 
اسی بارے میں
غزہ میں اسرائیلی فوجی ہلاک
12 September, 2006 | آس پاس
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد