BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Tuesday, 14 March, 2006, 08:38 GMT 13:38 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
عراق، 15 اور لاشیں مل گئیں
 
بغداد میں کشیدگی
مہدی آرمی کے اراکین کے جنازے کا ایک منظر
عراق میں حکام نے بتایا ہے کہ انہیں پندرہ اور لاشیں ملی ہیں اور ان افراد کو ہلاک کرنے سے پہلے ان پر تشدد کیا گیا تھا۔

یہ لاشیں دارالحکومت بغداد سے مغرب میں واقع علاقے خدرہ میں ایک گاڑی کے اندر سے برآمد ہوئی ہیں۔ اسی کے قریبی علاقے میں ایک ہفتے پہلے ایک مِنی بس میں سے اٹھارہ لاشیں ملی تھیں۔

ان پندرہ افراد کے ہاتھ پیر بندھے ہوئے تھےاور ان کے گلے گھونٹ کر انہیں مارا گیا تھا۔ ان کے جسم پر تشدد کے نشانات تھے۔

عراقی پولیس کا کہنا ہے کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں انہیں صرف بغداد میں پچاس لاشیں ملی ہیں۔

 
 
اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد