BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Sunday, 12 March, 2006, 19:53 GMT 00:53 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
افغانستان:4 امریکی فوجی ہلاک
 
افغانستان میں غیر ملکی فوجی
گزشتہ دو سالوں کے دوران سڑک کے کنارے بائیس بم دھماکے ہوئے ہیں
امریکی فوج نے کہا ہے کہ افغانستان کے صوبے کنہڑ میں سڑک کے کنارے نصب ایک بم کی زد میں آ کر چار امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

صوبے کے گورنر اسد اللہ وفا نے کہا کہ یہ بم طالبان کے ارکان نے نصب کیا تھا۔

دو روز قبل اس علاقے سے ایک پاکستانی کو القاعدہ اور طالبان کی حمایت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

کنہڑ کے گورنر نے کہا کہ گرفتار ہونے والے شخص حاجی نادر پر جنگجؤوں کی تربیت اور افغانستان میں استعمال کے لیے بم بنانے کا الزام تھا۔

اس سال اب تک سڑک کے کنارے نصب بموں کے دس دھماکے ہو چکے ہیں۔ گزشتہ دو سالوں کے دوران بائیس ایسے دھماکے ہوئے تھے۔

 
 
اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد