BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Friday, 03 March, 2006, 10:02 GMT 15:02 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
جوہری معاملہ،ایران ای یومذاکرات
 
ایران
جوہری مذاکرات کا پہلا دور ماسکو میں 21 فروری کو ختم ہوا تھا
ایران اپنے جوہری معاملہ کو اقوام متحدہ میں جانے سے رکوانے کے لیے پورپی یونین کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے۔

ویانا میں ہونے والے یہ مذاکرات ایران کی درخواست پر ہو رہے ہیں۔اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل تین دن بعد ایران کے جوہری معاملہ پر غور شروع کرنے والی ہے۔

مبصرین کے مطابق ایران اور یورپی یونین کے تین ممالک، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے درمیان مذاکرات کا یہ نیا دور بہت اہم ہے اور اگر یہ بھی ناکام رہا تو ایران پر اقتصادی پابندیاں بھی لگ سکتی ہیں۔

یورپی ممالک کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ وہ اس میٹنگ میں صرف ایرانی تجویزوں کو سنیں گے اور اپنی طرف سے کوئی نئی تجویز پیش نہیں کریں گے۔

ایران نے حال ہی میں یورینیم کی افزودگی پر تحقیق بحال کردی ہے جسے ماضی میں معطل کردیا گیا تھا۔اگرچہ ایران ابھی پوری طرح سے یورینیم افزودہ نہیں کررہا جو ایٹمی ہتھیاروں کے لیے استعمال کیا جا سکے۔

ایران کا کہنا ہے کہ اس کی جوہری تحقیق محض توانائی پیدا کرنے کے لیے ہے اور اس کا کوئی فوجی مقصد نہیں ہے۔

اقوام متحدہ کے جوہری معاملات پر نظر رکھنے والا ادارے آئی اے ای اے نے ایران کے جوہری پروگرام کا معاملہ سلامتی کونسل کو بھیج رکھا ہے۔

 
 
اصفہان کا ایٹمی پلانٹایرانی پیش رفت
یورینیم کی افزدگی میں ایرانی پیش رفت
 
 
فوجی حل پر اتفاق
ایران پر حملے کی تجویز پر امریکی سینیٹر متفق
 
 
اصفہان کا ایٹمی پلانٹایران کا فیصلہ ہونے کو ہے؟
ایٹمی توانائئ ایجنسی ایران پر رپورٹ تیار کر رہی ہے
 
 
اسی بارے میں
’تحقیق ہر صورت جاری رہےگی‘
20 February, 2006 | صفحۂ اول
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد