BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Friday, 07 October, 2005, 11:41 GMT 16:41 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
’امریکی غلطی‘: چار افغان ہلاک
 
امریکی فوجی
افغانستان اور عراق میں پہلے بھی ’فرینڈلی فائر‘ سے لوگ ہلاک ہوئےہیں
افغانستان میں امریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس کے فوجیوں کی فائرنگ سے چار افغان پولیس اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔

امریکی فوج کےترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی فوجی ان پولیس والوں کو شدت پسند سمجھے تھے۔

ترجمان نے بتایا کہ ان کے فوجیوں نے ہلمند میں دشمنوں سے جھڑپ کے دوران ایک گاڑی کو اپنی طرف بڑھتے دیکھا جس پانچ مسلح افراد سوار تھے۔

انہوں نے کہا کہ جیپ میں سوار افغان اہلکار وردی میں نہیں تھے جس کی وجہ سے امریکی فوجیوں نے فائرنگ کر دی۔

اس سے قبل طالبان نے ایک امریکی اور افغان فوجی قافلے پر حملہ کر دیا تھا جس میں دو افغان اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد