BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Wednesday, 31 August, 2005, 10:18 GMT 15:18 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
بغداد حملہ ویڈیو رپورٹ
 
بغداد میں خود کش حملہ
بین الاقوامی ذرائع کے مطابق مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔
عراق کےدارالحکومت بغداد میں كاظميہ مسجد کے قریب امام موسٰی کاظم کی برسی کےجلوس پرمارٹرحملوں کے بعد بھگدڑ مچ جانے سےکئی سو افراد ہلاک ہوگئےہیں۔

جب جلوس پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا گیا اس وقت حضرت امام موسیٰ کاظم کی برسی کے سلسلے میں نکالے جانے والے جلوس میں شامل لاکھوں افراد مزار کی طرف بڑھ رہے تھے۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد