BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Wednesday, 17 August, 2005, 04:53 GMT 09:53 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
بغداد میں تین دھماکے
 
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک ساتھ تین دھماکے ہوئے ہیں جن میں کئی افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

بغداد شہر کے ایک بس اڈے پر دو کار بم دھماکہ کچھ لمحوں کے وقفے سے ہوئے۔

وزارتِ داخلہ کے ذرائع کے مطابق بس اڈے پر دس منٹ کے وقفے سے دو کار بم دھماکے ہوئے۔

تیسرا دھماکہ اس ہسپتال کے نذدیک ہوا جہاں زخمیوں کو لیے جایا جا رہا تھا۔

پہلے دو دھماکوں میں بیس افراد کےہلاک ہونے کی اطلاع تھی۔

یہ دھماکے ایک ایسے وقت ہوئے ہیں جب عراقی نمائندہ ملک کے مستقبل کے آئین پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے مصروف گفتگو ہیں۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد