BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت:
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
طالبان کےاہم کمانڈر کی گرفتاری
 
طالبان
طالبان کےایک اہم رکن کو امریکی فوج نے غزنی سے گرفتار کیاہے
افغانستان میں امریکی فوج نےطالبان کے ایک اہم کمانڈر کو جنوب مشرقی صوبے غزنی سے گرفتار کیا ہے۔

امریکی فوج کےایک ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والےقاری بابا ہیں جو طالبان کے دور میں اس صوبے کےگورنر بھی رہ چکےہیں۔

انہیں سنیچر کوضلع اندر میں واقع ان کے گھر سے ایک چھاپہ کے دوران گرفتار کیا گیا۔

اس چھاپے میں امریکی اور افغان فوجوں نےحصہ لیا۔

امریکی فوج نے قاری بابا پر امریکی اور افغان فوجی دستوں پرحملے کا الزام عائد کیا ہے۔

افغانستان کی وزارت دفاع کے ایک ترجمان نےقاری بابا کی گرفتاری کی تردید کی ہے۔

اس سے قبل طالبان مزاحمت کاروں نےصوبہ زابل کےضلع میزان میں ایک عورت کو امریکی اتحادی فوجوں کے لیے جاسوسی کے الزام میں ہلاک کردیا تھا۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد