BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Wednesday, 20 July, 2005, 08:19 GMT 13:19 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
خودکش حملے میں چھ ہلاک
 
عراق دھماکہ
فوج میں بھرتی کے لیے اس مرکز پر یہ دوسرا ایسا حملہ ہے (فائل فوٹو)
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک خود کش حملے میں کم سے کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

یہ حملہ بدھ کی صبح مقامی وقت کے مطابق تقریباً ساڑھے نو بجے ہوا۔

اطلاعات کے مطابق حملہ آور نے یہ دھماکہ فوج کے لیے بھرتی کے ایک سینٹر کے گیٹ کے باہر کیا۔ حملہ آور بھرتی کے لیے منتظر افراد کے ساتھ تھا۔

اسی سینٹر پر دس جولائی کو بھی حملہ کیا گیا۔

یارموک ہسپتال کے ذرائع نے بتایا ہے کہ اس حملے میں کم سے کم آٹھ افراد ہلاک اور چوبیس زخمی ہوئے ہیں۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد