BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Tuesday, 12 July, 2005, 19:07 GMT 00:07 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
لندن دھماکے: تفتیش کیسے ہوئی
 

کنگز کراس
دھماکوں کے دن صبح آٹھ بج کر تیس منٹ پر چار افراد جن میں سے تین مغربی یارکشائر سے آئے تھے، سٹیشن کے سی سی ٹی وی کیمرے پر دیکھے گئے۔

ٹیویسٹاک سکوائر
چار میں سے ایک مشتبہ شخص سے منسلک اشیاء ٹیویسٹاک پر ہونےوالے بس دھماکے کے ملبے میں سے برآمد ہوئیں۔

لیور پول سٹریٹ اور آلڈ گیٹ
اس بات کے قوی امکان ہیں کہ یہاں ہونے والے دھماکے میں ایک مشتبہ شخص ہلاک ہوگیا۔ یہاں سے باقی دو مشتبہ افراد سے منسلک اشیاء بھی برآمد ہوئیں ہیں۔

ایجوئیر روڈ
یہاں سے بھی چار میں ایک مشتبہ شخص سے منسلک اشیاء برآمد ہوئیں۔

 
 
66لندن: کہاں کیا ہوا
لندن میں کس جگہ کیا ہوا: نقشے پر کلک کریں
 
 
66تیس نمبر بس
انور، ظہیر اور کرسٹی پر وسعت اللہ خان کا کالم
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد