BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Wednesday, 15 June, 2005, 04:07 GMT 09:07 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
کوفی عنان کے خلاف دستاویز دستیاب
 
کوفی عنان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انہیں ایسی کسی ملاقات کے بارے میں یاد نہیں ہے
ایک ایسی دستاویز کا انکشاف ہوا ہے جس سے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کوفی عنان کے اس دعوے کی تردید ہو سکتی ہے کہ انہیں اس بات کا علم نہیں تھا کہ عراق میں تیل کے بدلے خوراک کا ٹھیکہ ایک ایسی کمپنی کو دیا جا رہا ہے جس میں ان کا بیٹا ملازم ہے۔


عراق میں جنگ سے پہلے اقوام متحدہ کے تیل برائے خوراک کے پروگرام میں بدعنوانیوں کی تحقیقات کرنےوالے ان اہل کاروں کا کہنا ہے کہ وہ اس تازہ دستاویزات کا گہرائی سے جائزہ لے رہے ہیں۔

یہ اہل کاروں نے اس سے پہلے کوفی عنان کو تیل کے بدلے خوراک کے پروگرام میں کسی بھی غلط کاری سے بری الذمہ قرار دے چکے ہیں۔

یہ دستاویز کوٹیکنا کے ایک اہلکار کی انیس سو اٹھانوے کی یادداشت ہے جس میں اس اہلکار، مائیکل ولسن، نے لکھا ہے کہ انہوں نے کوٹیکنا نامی فرم کو ٹھیکہ دیے جانے سے کچھ روز قبل اس ٹھیکے کے بارے میں کوفی عنان سے بات کی تھی۔

اب تک کوفی عنان نے اس طرح کی کسی بھی ملاقات سے لاعلمی ظاہر کی تھی اور اب بھی ان کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ انہیں کسی ملاقات کے بارے میں یاد نہیں ہے۔

 
 
66’مستعفٰی ہو جائیں‘
کوفی عنان سے استعفٰی کا مطالبہ
 
 
66ایڈز اب بھی بے قابو
کوفی عنان کہتے ہیں کہ ائڈز کے خلاف کوششیوں اب بھی نا کافی
 
 
66ایڈز کا خطرہ
کوفی عنان کی ایشیائی ممالک کو وارننگ
 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد