BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Sunday, 12 June, 2005, 10:48 GMT 15:48 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
چین: ا کیانوے افراد کی ہلاکت
 
چین میں سیلابی ریلے سے اکیانوے افراد کی ہلاکت کی تصدیق
چین میں سرکاری خبر رساں ایجنسی نے حالیہ بارشوں کے نتیجے میں سیلابی ریلے سے تقریباً اکیانوے افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ یہ سیلابی ریلا جمعہ کو چین کے شمال مشرق میں واقع ایک پرائمری سکول کی عمارت سےٹکرایا تھا۔

مرنے والوں میں ستاسی کے قریب بچے ہیں جبکہ ابتدائی خبروں میں مرنے والوں کی واضح تعداد نہیں بتائی گئی تھی۔

مرنے والوں کی تعداد صوبہ ہیلونگجان کے ایک دور افتادہ گاؤں شالان سے اکٹھی کی گئی ہیں۔ اور یہ خیال بھی کیا جا رہا ہے کہ اس تعداد میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔

پرائمری سکول میں اس وقت تین سو پچاس بچے موجود تھے جب سیلابی ریلا سکول کی عمارت سے ٹکرایا۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد