BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Wednesday, 08 June, 2005, 10:06 GMT 15:06 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
تیل ٹینکر پر حملہ، دو پاکستانی ہلاک
 
طالبان
’طالبان کا کہنا ہے کہ انہوں نہ تینکر پر حملہ اس لیے کیا کہ یہ امریکی فوج کو تیل پہچا رہے تھے ‘
افغانستان میں قندھار پولیس کے سکیورٹی چیف نےاس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ منگل کو تیل ٹینکروں کے قافلے پر حملے میں دو پاکستانی مارے گئے تھے۔

جنرل سلیم احساس نے کہا کہ یہ حملہ سپن بولدک میں سپن بولدک سے قندھار جانے والی شہراہ پر ہوا۔ اس واقعے میں ایک تیل ٹینکر کو نذر آتش کر دیا گیا اور اس میں سوار دو پاکستانی ہلاک ہو گئے۔

اس حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے۔ افغان اسلامِک پریس سے بات کرتے ہوئے طالبان کے ترجمان مفتی لطیف اللہ حکیمی نے کہا ’طالبان ان تیل کے ٹینکروں کو حملہ اس لیے بنا رہے ہیں کینونکہ یہ امریکی فوج کو تیل پہنچا رہے ہیں۔‘

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد