BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Monday, 16 May, 2005, 07:16 GMT 12:16 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
زابل دھماکہ، فوجی ہلاک
 
افغانستان میں امریکی فوجی
افغانستان میں امریکی فوجی کارروائی کے باوجود حملے جاری
افغانستان میں بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں دو فوجی ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔

یہ فوجی ملک کے جنوبی صوبے زابل میں سفر کر رہے تھے جب ان کی گاڑی ایک بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔

زخمی ہونے والے فوجیوں کو قندھار میں امریکی فوجی اڈّے پہنچا دیا گیا ہے۔

افغانستان کی فوج نے نا معلوم باغیوں کو حملے کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

سابق طالبان حکومت کے حامیوں نے حالیہ ہفتوں میں افغانستان کے جنوب اور مشرق میں امریکی فوجی کارروائیوں کے باوجود اپنے حملے تیز کر دیئے ہیں۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد