BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Wednesday, 20 April, 2005, 08:39 GMT 13:39 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
بغداد دھماکے میں دو امریکی ہلاک
 
عراق
عراق میں امریکی اور عراقی فوجیوں پر حملوں میں پھر شدت آ گئی ہے
امریکی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو امریکی فوجی ایک بم حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حملہ اس وقت ہوا جب فوجی شہر کے گشت پر نکلے ہوئے تھے۔

منگل کے روز ہونے والے ایک اور واقعے میں ہوائی اڈے کی سڑک کے نزدیک ایک دھماکے میں چار فوجی زخمی ہو گئے تھے۔

ہسپتال کے ذرائع کے مطابق اس دھماکے میں سات عراقی شہری بھی زخمی ہوئے ہیں۔

اس سے قبل بغداد کے شمال میں ایک کار بم حملے میں کم از کم نیشنل گارڈز کے چھ اراکین ہلاک ہو گئے تھے۔ یہ حملہ بغداد کے اعظمیہ ڈسٹرکٹ میں ہوا جس میں چالیس دیگر افراد بھی زخمی ہوئے۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد