BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Sunday, 20 March, 2005, 13:05 GMT 18:05 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
مصعب الرزقوی کو اردن میں سزا
 
ابو مصعب الزرقاوی پر الزام ہے کہ وہ عراق میں جاری مزاحمت میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔
اردن کی فوجی عدالت نے ملک کے سب سے مطلوب شخص ابو مصعب الزرقاوی
کو پندرہ سال قید کی سزا سنائی ہے۔

ابو مصعب الزرقاوی کو پہلے بھی اردن کی ایک عدالت نے موت سزا کا حکم جاری کر رکھا ہے۔

ابو مصعب الزرقاوی جن پر الزام ہے کہ وہ عراق میں جاری مزاحمت میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔

اردن کی فوجی عدالت نے ابو مصعب الزرقاوی کو اس الزام پر سزا دی ہے کہ اس نے بغداد میں اردن کی ایمبیسی کو کار بم دھماکے کی منصوبہ بندی کی تھی جس میں چودہ لوگ ہلاک اورچالیس زخمی ہو گئے تھے۔

اردن کی فوجی عدالت نے موکدد محمد العباس کو جو اردن کی تحویل میں ہیں، بھی تین سال قید بامشقت کی سزا کا اعلان کیا ہے۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد