BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Tuesday, 15 March, 2005, 07:19 GMT 12:19 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
امریکی ہلاک اور چار شہری زخمی
 
عراق میں ڈیڑھ ہزار کے قریب امریکی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں
عراق میں ڈیڑھ ہزار کے قریب امریکی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں
امریکی فوجی حکام نے عراق کے مغربی صوبے انبار میں سوموار کوایک کارروائی کے دوران ایک امریکی فوجی کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔

دریں اثناء بغداد کے علاقے باب المعظم میں ایک کار بم دھماکے میں چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ بم دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز میلوں تک سنائی دی۔

اس دھماکے کی مزید تفصیلات ابھی موصول ہو رہی ہیں۔

عراق پر امریکی حملے کے بعد سے اب تک پرتشدد کارروائیوں میں ڈیڑھ ہزار سے زیادہ امریکی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔

انبار میں فوجی کارروائی کے بارے میں امریکی فوج نے مزید کوئی تفیصل فراہم نہیں کی ہے۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد