BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Thursday, 10 March, 2005, 15:57 GMT 20:57 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
عراق: شیعہ مسجد پر حملہ 47 ہلاک
 
تازہ ترین
عراق کے شمالی شہر موصل میں ایک شیعہ مسجد پر ہونے والے خودکش بم حملے میں سینتالیس افراد ہلاک اور نوے کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔

عینی شاہدوں کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے شیعہ مسجد کے اندر خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ ایک عینی شاہد نے بتایا کہ اس نے ایک آگ کا گولا دیکھا اور اس کے ساتھ ہی ایک زور دار دھماکہ ہوا۔

امریکی فوج نے دھماکے کے فوراً بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ بہت سی ایمبولینسیں بھی دھماکے کی جگہ پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنا شروع کر دیا۔

سنی فرقے سے تعلق رکھنے والے افراد کی اکثریت کے اس علاقے میں مزاحمت کار بہت سے خودکش حملے کر چکے ہیں۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد