BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Sunday, 30 January, 2005, 18:01 GMT 23:01 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
صدر بش کی تقریر: براہ راست ویڈیو
 
عراق میں الیکشن کو کامیاب قرار دیا جا رہا ہے۔
گزشتہ پانچ عشروں میں عراق کے پہلے کثیرالجماعتی انتخابات کو ’کامیاب‘ قرار دیا گیا ہے اور انتخابی کمیشن کا کہنا ہے کہ توقع کے خلاف لگ بھگ ساٹھ فیصد عراقیوں نے اتوار کی ووٹنگ میں حصہ لیا ہے۔ امریکہ کی نئی وزیر خارجہ کونڈلیزا رائس نے کہا ہے کہ عراق نے مستقبل کی طرف ’ایک بہت بڑا قدم‘ لیا ہے جبکہ امریکی صدر بش اس موقع پر خطاب کررہے ہیں۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد