BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Thursday, 06 January, 2005, 10:02 GMT 15:02 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
عراق: روزگار کے18 متلاشی ہلاک
 
عراقی شہر موصل کے امریکہ فوجی اڈے پر کام کرنے والے اٹھارہ عراقی مزدوروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
عراق کے شہر موصل میں اٹھارہ مزدوروں کی لاشیں ملی ہیں جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ امریکی فوجی اڈے پر روزگار کے لیے گئے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ان مزدوروں کو مزاحمت کارروں نے ہلاک کیا ہے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مزاحمت کاروں نے ایک بس کو روکا جس میں وہ مزدور میں سفر کر رہے تھے ۔مزاحمت کاروں نے مزدوروں کے ہاتھ پیچھے باندھ کر ان کو سرمیں گولیاں ماریں۔

مرنے والوں کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے مسلمان تھے جن کو ایک عراقی ٹھیکیدار نے ملازم رکھا تھا۔ اس عراقی ٹھیکیدار نے امریکہ فوجی اڈے پر ٹھیکہ لے رکھا تھا۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد