BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Monday, 03 January, 2005, 08:56 GMT 13:56 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
افغانستان: امریکی فوجی ہلاک
 
امریکی فوجی ترجمان مارک مکین نے اس واقعے کی تصدیق کی ہے
امریکی فوجی ترجمان مارک مکین نے اس واقعے کی تصدیق کی ہے
افغانستان کے مشرقی صوبے کنڑ میں شدت پسندوں سے ایک جھڑپ کے دوران ایک امریکی فوجی ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔

امریکی فوج کے مطابق شدت پسندوں سے یہ جھڑپ اتحادی فوج کے دفتر کے باہر دو دھماکوں کے بعد شروع ہوئی۔

گزشتہ روز اتوار کو بھی افغانستان کے مغربی حصے میں شدت پسندوں نے ایک امریکی فوجی اور ایک افغان رہنما کو ہلاک کر دیا تھا۔

نئے سال کے پہلے دو دنوں میں افغانستان میں دو امریکی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ افغانستان میں امریکی حملے کے بعد سے اب تک ایک سو اٹھارہ امریکی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔

افغانستان میں اٹھارہ ہزار کے قریب امریکی فوجی تعینات ہیں۔

 
 
افغانستانامریکی فوج پر الزام
’افغانستان میں انسانی حقوق پامال ہو رہے ہیں‘
 
 
افغان امین سے کارمل تک
افغانستان پر سویت فوج کشی کے پچیس برس
 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد