BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت:
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
سعودی عرب : 3 شدت پسند ہلاک
 
سعودی عرب میں شدت پسندوں کی کارروائیاں کافی عرصہ سے جاری
سعودی عرب میں شدت پسندوں کی کارروائیاں کافی عرصہ سے جاری ہیں
سعودی عرب میں پولیس سے ایک جھڑپ میں تین شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔

پولیس کے ذرائع کے مطابق شدت پسندوں سے یہ جھڑپ دارالحکومت ریاض کے قریب ہوئی۔

پولیس حکام نے مزید بتایا کے ریاض کے اس علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔

سعودی عرب میں پولیس اور سکیورٹی فورسز القاعدہ سے تعلق رکھنے والے اسلامی شدت پسندوں کے خلاف کارروائیوں میں مصروف ہیں اور القاعدہ کے شدت پسند حکومت اور مغربی باشندوں کے خلاف حملے کر رہے ہیں۔

تین ہفتے قبل جدہ میں امریکی ایمبیسی پر حملے میں نو افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد