BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Tuesday, 16 November, 2004, 08:53 GMT 13:53 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
فلوجہ: مزاحمت کار کی ہلاکت کی ویڈیو
 
امریکی فوج اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ آیا امریکی مرینیز نے فلوجہ میں ایک شدید زخمی مزاحمت کار کو بالکل سامنے سے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ یہ فلم فوج کے ساتھ چلنے والے این بی سی کے ایک رپورٹر نے بنائی تھی۔امریکی مرینز کی تھرڈ بٹالین کے ایک فوجی کو تاوقت فوجی ذمےداریاں نبھانے سے روک دیا گیا ہے اور توقع ہے کہ اس فوجی کو اس سلسلے میں الزامات کا سامنا ہوگا۔

اس ویڈیو میں دکھائی جانے والی تصاویر کچھ ناظرین کے لئے پریشان کن ثابت ہو سکتی ہیں۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد