BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Thursday, 04 November, 2004, 20:15 GMT 01:15 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
برطانیہ: انسانی سمگلروں کا صفایا
 
انسانی سمگلنگ ایک اہم مسئلہ بنتا جا رہا ہے
برطانوی پولیس کے مطابق بروقت اقدامات سے یورپ میں انسانی سمگلروں کے ایک بڑے گروہ کا صفایا کر دیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ گرفتار سمگلروں کا یہ گروہ ان سینکڑوں ترکوں کی برطانیہ منتقلی کا ذمہ دار ہے جنہیں سستی مزدوری کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

اس سلسلے میں پولیس نےاٹھارہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

مزید پانچ افراد کو جرمنی کے شہر ہمبرگ اور کولون سے گرفتار کیا گیا ہے۔

حکام کےمطابق مزیدگرفتاریوں کی توقع کی جا سکتی ہے۔

ایک سینیئر برطانوی پولیس افسر نے یورپی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان تعاون کو مثالی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسی تعاون کی بنا پر اس آپریشن کی کامیابی ممکن ہوئی ہے۔

 
 
اسی بارے میں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد