BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Monday, 13 September, 2004, 10:31 GMT 15:31 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
زابل: بائیس طالبان ہلاک
 
طالبان جنگجو
افغانستان میں امریکی فوج کے ترجمان نے دعوی کیا کہ امریکی فوجیوں نے افغانستان کے شمال مشرقی صوبے زابل میں بائیس جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔

امریکی فوج کے ترجمان میجر سکاٹ نیلسن نے کہا کہ اتوار چالیس مسلح طالبان کے ایک گروہ نے امریکی گشتی دستے پر شنکے میں حملہ کیا۔

امریکی ترجمان نےکہا کہ امریکی گشتی پارٹی نے ہیلی کاپٹرز کو مدد کے لیے بلایا گیا جس نے حملہ کر کے بائیس طالبان کو ہلاک کر دیا۔

ہلاک ہونے والے میں تین عرب جنگجو بھی شامل تھے۔ ایک عرب جنگجو کو زندہ گرفتار کر لیا گیا۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد