BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Sunday, 25 July, 2004, 01:00 GMT 06:00 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
’مصراغوا کاروں کے سامنے نہ جھکے‘
 
عراقی وزیر اعظم ایاد علاوی نے مصر سے کہا ہے کہ وہ اغوائیوں کے سامنے نہ جھکے جنہوں نے ایک مصری سفارت کار کو اغوا کر رکھا ہے ۔

ایاد علاوی نے جو اس وقت شام کے دورے پر ہیں، کہا ہے کہ اغوائیوں سے نبٹنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ان کو قانون کے سامنے لایا جائے۔

عراق ایک کے مسلح گروہ نے مصر کے ایک سفارتکار، محمد ممدوح قطب ، کو اغوا کر رکھا ہے۔

اپنے سفارت کار کے ا غوا کے بعد مصر کی حکومت نے کہا تھا کہ اس کا عراق میں فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور ایاد علاوی کے دورہ مصر کے دوران اس متعلق کوئی معائدہ نہیں ہوا ہے۔

الجزیرہ ٹیلی ویژن جس نے مصری سفارت کار کے اغوا کی خبر دی تھی، کے مطابق مصری وزیراعظم نے کہا تھا کہ مصر عراق کی عبوری حکومت کو سکیورٹی کے سلسلے میں اپنے تجربے سے مدد دے سکتا ہے۔

 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد